The Holy Quran 63:3 – Al-Munafiqun (الْمُنٰفِقُوْنَ)
اِتَّخَذُوۡۤا اَیۡمَانَہُمۡ جُنَّۃً فَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ اِنَّہُمۡ سَآءَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They have made their oaths a shield; thus they turn men away from the way of Allah. Evil surely is that which they have been doing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے۔ پس وہ اللہ کے راستے سے روکتے ہیں۔ یقیناً بہت بُرا ہے جو وہ عمل کرتے ہیں۔