The Holy Quran 63:5 – Al-Munafiqun (الْمُنٰفِقُوْنَ)

وَاِذَا رَاَیۡتَہُمۡ تُعۡجِبُکَ اَجۡسَامُہُمۡ ؕ وَاِنۡ یَّقُوۡلُوۡا تَسۡمَعۡ لِقَوۡلِہِمۡ ؕ کَاَنَّہُمۡ خُشُبٌ مُّسَنَّدَۃٌ ؕ یَحۡسَبُوۡنَ کُلَّ صَیۡحَۃٍ عَلَیۡہِمۡ ؕ ہُمُ الۡعَدُوُّ فَاحۡذَرۡہُمۡ ؕ قٰتَلَہُمُ اللّٰہُ ۫ اَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when thou seest them, their figures please thee; and if they speak, thou listenest to their speech. They are as though they were blocks of wood propped up. They think that every cry is against them. They are the enemy, so beware of them. Allah’s curse be upon them! How are they being turned away!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب تو انہیں دیکھتا ہے تو ان کے جسم تیرا دل لبھاتے ہیں اور اگر وہ کچھ بولیں تو تُو اُن کی بات سنتا ہے۔ وہ ایسے ہیں جیسے ایک دوسرے کے سہارے چنی ہوئی خشک لکڑیاں۔ وہ بجلی کے ہر کڑکے کو اپنے ہی اوپر (کڑکتا ہوا) سمجھتے ہیں۔ وہی دشمن ہیں پس اُن (کے شر) سے بچ۔ اللہ کی اُن پر لعنت ہو۔ وہ کہاں اُلٹے پھرائے جاتے ہیں۔