The Holy Quran 63:6 – Al-Munafiqun (الْمُنٰفِقُوْنَ)
وَاِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ تَعَالَوۡا یَسۡتَغۡفِرۡ لَکُمۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ لَوَّوۡا رُءُوۡسَہُمۡ وَرَاَیۡتَہُمۡ یَصُدُّوۡنَ وَہُمۡ مُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when it is said to them, ‘Come, that the Messenger of Allah may ask forgiveness for you,’ they turn their heads aside, and thou seest them keeping back while they are full of pride.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ آؤ اللہ کا رسول تمہارے لئے بخشش طلب کرے، وہ اپنے سَر موڑ لیتے ہیں اور تُو انہیں دیکھتا ہے کہ وہ استکبار کرتے ہوئے (قبولِ حق سے) رُک جاتے ہیں۔