The Holy Quran 64:10 – At-Taghabun (التَّغَابُنِ)

یَوۡمَ یَجۡمَعُکُمۡ لِیَوۡمِ الۡجَمۡعِ ذٰلِکَ یَوۡمُ التَّغَابُنِ ؕ وَمَنۡ یُّؤۡمِنۡۢ بِاللّٰہِ وَیَعۡمَلۡ صَالِحًا یُّکَفِّرۡ عَنۡہُ سَیِّاٰتِہٖ وَیُدۡخِلۡہُ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The day when He shall gather you, on the Day of Gathering, that will be the day of mutual loss and gain. And whoso believes in Allah and does good deeds — He will remove from them the evil consequences of their deeds and He will make them enter Gardens through which streams flow, to abide therein for ever. That is the supreme triumph.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جس دن وہ تمہیں جمع ہونے کے دن (حاضر کرنے) کے لئے اکٹھا کرے گا۔ یہ وہی ہار جیت کا دن ہے۔ اور جو اللہ پر ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے وہ اُس سے اس کی برائیاں دور کردے گا اور اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جِن کے دامن میں نہریں بہتی ہیں۔ وہ ان میں ہمیشہ ہمیش رہیں گے۔ یہ بہت عظیم کامیابی ہے۔