The Holy Quran 64:16 – At-Taghabun (التَّغَابُنِ)
اِنَّمَاۤ اَمۡوَالُکُمۡ وَاَوۡلَادُکُمۡ فِتۡنَۃٌ ؕ وَاللّٰہُ عِنۡدَہٗۤ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Verily, your wealth and your children are a trial; but with Allah is an immense reward.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تمہارے اموال اور تمہاری اولاد محض آزمائش ہیں۔ اور وہ اللہ ہی ہے جس کے پاس بہت بڑا اَجر ہے۔