The Holy Quran 64:2 – At-Taghabun (التَّغَابُنِ)
یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ لَہُ الۡمُلۡکُ وَلَہُ الۡحَمۡدُ ۫ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Whatever is in the heavens and whatever is in the earth glorifies Allah; His is the kingdom and His the praise, and He has power over all things.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ ہی کی تسبیح کر رہا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ اُسی کی بادشاہت ہے اور اُسی کی سب حمد ہے اور وہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔