The Holy Quran 64:3 – At-Taghabun (التَّغَابُنِ)

ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ فَمِنۡکُمۡ کَافِرٌ وَّمِنۡکُمۡ مُّؤۡمِنٌ ؕ وَاللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It is He Who has created you, but some of you are disbelievers and some of you are believers; and Allah sees what you do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا۔ پس تم میں سے کافر بھی ہیں اور مومن بھی۔ اور اللہ، جو تم کرتے ہو، اُس پر گہری نظر رکھنے والا ہے۔