The Holy Quran 64:4 – At-Taghabun (التَّغَابُنِ)

خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ وَصَوَّرَکُمۡ فَاَحۡسَنَ صُوَرَکُمۡ ۚ وَاِلَیۡہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He created the heavens and the earth with truth, and He shaped you and made your shapes beautiful, and to Him is the ultimate return.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا اور تمہاری تصویر کشی کی اور تمہاری صورتیں بہت اچھی بنائیں اور اُسی کی طرف لَوٹ کر جانا ہے۔