The Holy Quran 64:5 – At-Taghabun (التَّغَابُنِ)

یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَیَعۡلَمُ مَا تُسِرُّوۡنَ وَمَا تُعۡلِنُوۡنَ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He knows whatever is in the heavens and the earth, and He knows what you conceal and what you disclose; and Allah knows full well all that is in the breasts.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو تم ظاہر کرتے ہو۔ اور اللہ سینوں کی باتوں کو ہمیشہ جانتا ہے۔