The Holy Quran 64:6 – At-Taghabun (التَّغَابُنِ)

اَلَمۡ یَاۡتِکُمۡ نَبَؤُا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَبۡلُ ۫ فَذَاقُوۡا وَبَالَ اَمۡرِہِمۡ وَلَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Has not the news reached you of those who disbelieved before? So they tasted the evil consequences of their conduct, and they had a painful punishment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا تم تک ان لوگوں کی خبر نہیں پہنچی جنہوں نے پہلے کفر کیا تھا۔ پس انہوں نے اپنے فیصلے کا وبال چکھ لیا اور ان کےلئے بہت دردناک عذاب (مقدر) ہے۔