The Holy Quran 64:7 – At-Taghabun (التَّغَابُنِ)

ذٰلِکَ بِاَنَّہٗ کَانَتۡ تَّاۡتِیۡہِمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ فَقَالُوۡۤا اَبَشَرٌ یَّہۡدُوۡنَنَا ۫ فَکَفَرُوۡا وَتَوَلَّوۡا وَّاسۡتَغۡنَی اللّٰہُ ؕ وَاللّٰہُ غَنِیٌّ حَمِیۡدٌ ﴿۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That was because their Messengers came to them with manifest Signs, but they said, ‘Shall mortals guide us?’ So they disbelieved and turned away, but Allah had never any need of them; and Allah is Self-Sufficient, Worthy of all praise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ اس لئے ہے کہ ان کے پاس ان کے رسول کھلے کھلے نشانوں کے ساتھ آیا کرتے تھے تو وہ کہتے تھے کہ کیا ہمیں بشر ہدایت دیں گے؟ پس انہوں نے انکار کیا اور منہ پھیر لیا اور اللہ بھی بے نیاز ہوگیا اور اللہ غنی (اور) صاحبِ حمد ہے۔