The Holy Quran 64:8 – At-Taghabun (التَّغَابُنِ)
زَعَمَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنۡ لَّنۡ یُّبۡعَثُوۡا ؕ قُلۡ بَلٰی وَرَبِّیۡ لَتُبۡعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلۡتُمۡ ؕ وَذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who disbelieve assert that they will not be raised up. Say, ‘Yea, by my Lord, you shall surely be raised up; then shall you surely be informed of what you did. And that is easy for Allah.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا گمان کر بیٹھے کہ وہ ہرگز اُٹھائے نہیں جائیں گے۔ تو کہہ دے کیوں نہیں۔ میرے ربّ کی قسم! تم ضرور اُٹھائے جاؤ گے پھر ضرور تم خبر دیئے جاؤ گے اس کی جو تم کرتے تھے اور اللہ پر یہ بہت آسان ہے۔