The Holy Quran 64:9 – At-Taghabun (التَّغَابُنِ)

فَاٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَالنُّوۡرِ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلۡنَا ؕ وَاللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Believe, therefore, in Allah and His Messenger, and in the Light which We have sent down. And Allah is Well-Aware of all that you do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لے آؤ اور اس نور پر جو ہم نے اُتارا ہے۔ اور اللہ اُس سے جو تم کرتے ہو ہمیشہ باخبر رہتا ہے۔