The Holy Quran 66:12 – At-Tahrim (التَّحْرِیْمِ)
وَضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا امۡرَاَتَ فِرۡعَوۡنَ ۘ اِذۡ قَالَتۡ رَبِّ ابۡنِ لِیۡ عِنۡدَکَ بَیۡتًا فِی الۡجَنَّۃِ وَنَجِّنِیۡ مِنۡ فِرۡعَوۡنَ وَعَمَلِہٖ وَنَجِّنِیۡ مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Allah sets forth for those who believe the example of the wife of Pharaoh when she said, ‘My Lord! build for me a house with Thee in the Garden; and deliver me from Pharaoh and his work, and deliver me from the wrongdoing people;’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اوراللہ نے اُن لوگوں کے لئے جو ایمان لائے فرعون کی بیوی کی مثال دی ہے۔ جب اس نے کہا اے میرے ربّ! میرے لئے اپنے حضور جنت میں ایک گھر بنادے اور مجھے فرعون سے اور اس کے عمل سے بچالے اور مجھے ان ظالم لوگوں سے نجات بخش۔