The Holy Quran 66:4 – At-Tahrim (التَّحْرِیْمِ)
وَاِذۡ اَسَرَّ النَّبِیُّ اِلٰی بَعۡضِ اَزۡوَاجِہٖ حَدِیۡثًا ۚ فَلَمَّا نَبَّاَتۡ بِہٖ وَاَظۡہَرَہُ اللّٰہُ عَلَیۡہِ عَرَّفَ بَعۡضَہٗ وَاَعۡرَضَ عَنۡۢ بَعۡضٍ ۚ فَلَمَّا نَبَّاَہَا بِہٖ قَالَتۡ مَنۡ اَنۡۢبَاَکَ ہٰذَا ؕ قَالَ نَبَّاَنِیَ الۡعَلِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when the Prophet confided a matter unto one of his wives and she then divulged it, and Allah informed him of it, he made known to her part thereof, and avoided mentioning part of it. And when he informed her of it, she said, ‘Who has informed thee of it?’ He said, ‘The All-Knowing, the All-Aware God has informed me.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب نبی نے اپنی بیویوں میں سے کسی سے بصیغہء راز ایک بات کہی۔ پھر جب اس نے وہ بات (آگے) بتا دی اور اللہ نے اُس (یعنی نبی) پر وہ (معاملہ) ظاہر کر دیا تو اُس نے کچھ حصہ سے تو اُس (بیوی) کو آگاہ کردیا اور کچھ سے چشم پوشی کی۔ پس جب اُس نے اُس (بیوی) کو اِس کی خبر دی تو اُس نے پوچھا کہ آپ کو کس نے بتایا ہے ؟ تو اس نے کہا کہ علیم و خبیر نے مجھے بتایا ہے۔