The Holy Quran 66:6 – At-Tahrim (التَّحْرِیْمِ)

عَسٰی رَبُّہٗۤ اِنۡ طَلَّقَکُنَّ اَنۡ یُّبۡدِلَہٗۤ اَزۡوَاجًا خَیۡرًا مِّنۡکُنَّ مُسۡلِمٰتٍ مُّؤۡمِنٰتٍ قٰنِتٰتٍ تٰٓئِبٰتٍ عٰبِدٰتٍ سٰٓئِحٰتٍ ثَیِّبٰتٍ وَّاَبۡکَارًا ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It may be that, if he divorce you, his Lord will give him instead wives better than you — resigned, believing, obedient, always turning to God, devout in worship, given to fasting, both widows and virgins.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

قریب ہے کہ اگر وہ تمہیں طلاق دیدے (تو) اس کا ربّ تمہارے بدلے اُس کے لئے تم سے بہتر ازواج لے آئے، مسلمان، ایمان والیاں، فرمانبردار، توبہ کرنے والیاں، عبادت کرنے والیاں، روزے رکھنے والیاں، بیوائیں اور کنواریاں۔