The Holy Quran 66:8 – At-Tahrim (التَّحْرِیْمِ)
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَا تَعۡتَذِرُوا الۡیَوۡمَ ؕ اِنَّمَا تُجۡزَوۡنَ مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
O ye who disbelieve! make no excuses this day. You are requited for what you did.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے وہ لوگو جنہوں نے کفر کیا! آج عذر پیش نہ کرو۔ یقیناً تمہیں صرف اُسی کی جزا دی جائے گی جو تم کیا کرتے تھے۔