The Holy Quran 67:19 – Al-Mulk (الْمُلْکِ)
وَلَقَدۡ کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿۱۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And indeed those before them also treated My Messengers as liars; then how grievous was My punishment!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ان لوگوں نے بھی جھٹلادیا تھا جو اُن سے پہلے تھے۔ پس کیسی سخت تھی میری سزا!