The Holy Quran 67:2 – Al-Mulk (الْمُلْکِ)

تَبٰرَکَ الَّذِیۡ بِیَدِہِ الۡمُلۡکُ ۫ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرُ  ۙ﴿۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Blessed is He in Whose hand is the kingdom, and He has power over all things;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

بس ایک وہی برکت والا ثابت ہوا جس کے قبضہء قدرت میں تمام بادشاہت ہے اور وہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔