The Holy Quran 67:22 – Al-Mulk (الْمُلْکِ)
اَمَّنۡ ہٰذَا الَّذِیۡ یَرۡزُقُکُمۡ اِنۡ اَمۡسَکَ رِزۡقَہٗ ۚ بَلۡ لَّجُّوۡا فِیۡ عُتُوٍّ وَّنُفُوۡرٍ ﴿۲۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Or who is he that will provide for you, if He should withhold His provision? Nay, but they obstinately persist in rebellion and aversion.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یا یہ ہیں کیا چیز جو تمہیں رزق دیں اگر وہ اپنا رزق روک لے؟ بلکہ وہ تو سرکشی اور نفرت میں بڑھتے چلے جاتے ہیں۔