The Holy Quran 67:3 – Al-Mulk (الْمُلْکِ)
ۣالَّذِیۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَیٰوۃَ لِیَبۡلُوَکُمۡ اَیُّکُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡغَفُوۡرُ ۙ﴿۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Who has created death and life that He might try you — which of you is best in deeds; and He is the Mighty, the Most Forgiving.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہی جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل کے اعتبار سے بہترین ہے۔ اور وہ کامل غلبہ والا (اور) بہت بخشنے والا ہے۔