The Holy Quran 67:30 – Al-Mulk (الْمُلْکِ)

قُلۡ ہُوَ الرَّحۡمٰنُ اٰمَنَّا بِہٖ وَعَلَیۡہِ تَوَکَّلۡنَا ۚ فَسَتَعۡلَمُوۡنَ مَنۡ ہُوَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۳۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘He is the Gracious God; in Him have we believed and in Him have we put our trust. And you will soon know who is in manifest error.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کہہ دے وہی رحمان ہے۔ ہم اُس پر ایمان لے آئے اور اُس پر ہی ہم نے توکل کیا۔ پس تم عنقریب جان لو گے کہ کون ہے جو کھلی کھلی گمراہی میں مبتلا ہے۔