The Holy Quran 67:7 – Al-Mulk (الْمُلْکِ)

وَلِلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ عَذَابُ جَہَنَّمَ ؕ وَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And for those who disbelieve in their Lord there is the punishment of Hell, and an evil resort it is!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ان لوگوں کے لئے جنہوں نے اپنے ربّ کا انکار کیا جہنّم کا عذاب ہے اور وہ بہت بُرا لوٹنے کا مقام ہے۔