The Holy Quran 67:9 – Al-Mulk (الْمُلْکِ)
تَکَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الۡغَیۡظِ ؕ کُلَّمَاۤ اُلۡقِیَ فِیۡہَا فَوۡجٌ سَاَلَہُمۡ خَزَنَتُہَاۤ اَلَمۡ یَاۡتِکُمۡ نَذِیۡرٌ ﴿۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It would almost burst with fury. Whenever a host of disbelievers is cast into it the wardens thereof will ask them, ‘Did no Warner come to you?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
قریب ہے کہ وہ غیظ سے پھٹ جائے۔ جب بھی اس میں کوئی گروہ جھونکا جائے گا اس کے داروغے ان سے پوچھیں گے، کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا؟