The Holy Quran 68:15 – Al-Qalam (الْقَلَمِ)

اَنۡ کَانَ ذَا مَالٍ وَّبَنِیۡنَ ﴿ؕ۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

This is because he possesses riches and children.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(کیا محض اس لئے اکڑتا ہے) کہ وہ دولت مند اور (بڑی) آل اولاد والا ہے۔