The Holy Quran 68:16 – Al-Qalam (الْقَلَمِ)

اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

When Our Signs are recited unto him, he says, ‘Stories of the ancients!’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جب اس پر ہماری آیات تلاوت کی جاتی ہیں کہتا ہے پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔