The Holy Quran 68:18 – Al-Qalam (الْقَلَمِ)

اِنَّا بَلَوۡنٰہُمۡ کَمَا بَلَوۡنَاۤ اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ ۚ اِذۡ اَقۡسَمُوۡا لَیَصۡرِمُنَّہَا مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

We will surely try them as We tried the owners of the garden when they vowed that they would certainly pluck all its fruit in the morning,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ہم نے ان کو آزمایا جیسے گھنے باغ والوں کو آزمایا تھا۔ جب انہوں نے قسم کھائی تھی کہ وہ ضرور پو پھٹتے ہی اس کی فصل کاٹ لیں گے۔