The Holy Quran 68:20 – Al-Qalam (الْقَلَمِ)

فَطَافَ عَلَیۡہَا طَآئِفٌ مِّنۡ رَّبِّکَ وَہُمۡ نَآئِمُوۡنَ ﴿۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then a visitation from thy Lord visited it while they were asleep;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس تیرے ربّ کی طرف سے اُس (باغ) پر ایک گھومنے والا (عذاب) پِھر گیا جبکہ وہ سوئے ہوئے تھے۔