The Holy Quran 68:33 – Al-Qalam (الْقَلَمِ)
عَسٰی رَبُّنَاۤ اَنۡ یُّبۡدِلَنَا خَیۡرًا مِّنۡہَاۤ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا رٰغِبُوۡنَ ﴿۳۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Maybe our Lord will give us instead a better garden than this; we do humbly entreat our Lord.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
بعید نہیں کہ ہمارا ربّ ہمیں اس سے بہتر بدلہ میں دے۔ یقیناً ہم اپنے ربّ کی طرف ہی رغبت کرنے والے ہیں۔