The Holy Quran 68:40 – Al-Qalam (الْقَلَمِ)

اَمۡ لَکُمۡ اَیۡمَانٌ عَلَیۡنَا بَالِغَۃٌ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ ۙ اِنَّ لَکُمۡ لَمَا تَحۡکُمُوۡنَ ﴿ۚ۴۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Or have you any covenant binding on Us till the Day of Resurrection that you shall surely have all that you order?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا تمہارے حق میں ہم پر کوئی ایسی قسمیں ہیں جو ہمیں قیامت تک کے لئے پابند کرتی ہیں کہ تمہیں پورا اختیار ہے جو چاہو فیصلہ کرو؟