The Holy Quran 68:46 – Al-Qalam (الْقَلَمِ)
وَاُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ ﴿۴۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And I give them respite; for My plan is strong.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور میں انہیں ڈھیل دیتا ہوں۔ میری تدبیر یقیناً بہت مضبوط ہے۔