The Holy Quran 68:8 – Al-Qalam (الْقَلَمِ)
اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۪ وَہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, thy Lord knows best those who go astray from His way, and He knows best those who follow guidance.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً تیرا ربّ ہی سب سے زیادہ جانتا ہے اُسے جو اُس کی راہ سے بھٹک گیا ہے اور وہی ہدایت یافتہ لوگوں کو بھی سب سے زیادہ جانتا ہے۔