The Holy Quran 69:20 – Al-Haqqah (الْحَآقَّۃِ)

فَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِیَمِیۡنِہٖ ۙ فَیَقُوۡلُ ہَآؤُمُ اقۡرَءُوۡا کِتٰبِیَہۡ ﴿ۚ۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then, as for him who is given his record in his right hand, he will say, ‘Come, read my record.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جس کا اعمال نامہ اُس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا آؤ میرا اعمال نامہ پکڑو اور پڑھو۔