The Holy Quran 69:26 – Al-Haqqah (الْحَآقَّۃِ)

وَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِشِمَالِہٖ ۬ۙ فَیَقُوۡلُ یٰلَیۡتَنِیۡ لَمۡ اُوۡتَ کِتٰبِیَہۡ ﴿ۚ۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But as for him who is given his record in his left hand, he will say, ‘O would that I had not been given my record!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ جسے اُس کی بائیں طرف سے اُس کا اعمال نامہ دیا جائے گا، تو وہ کہے گا اے کاش! مجھے میرا اعمال نامہ نہ دیا جاتا۔