The Holy Quran 6:101 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
وَجَعَلُوۡا لِلّٰہِ شُرَکَآءَ الۡجِنَّ وَخَلَقَہُمۡ وَخَرَقُوۡا لَہٗ بَنِیۡنَ وَبَنٰتٍۭ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ؕ سُبۡحٰنَہٗ وَتَعٰلٰی عَمَّا یَصِفُوۡنَ ﴿۱۰۱﴾٪
English translation by Maulawi Sher Ali
And they hold the Jinn to be partners with Allah, although He created them; and they falsely ascribe to Him sons and daughters without any knowledge. Holy is He and exalted far above what they attribute to Him!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور انہوں نے جنوں کو اللہ کے شریک بنالیا ہے جبکہ اُسی نے انہیں پیدا کیا ہے۔ اور انہوں نے بغیر کسی علم کے اس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں گھڑ لئے ہیں۔ پاک ہے وہ اور اس سے بہت بلند ہے جو وہ بیان کرتے ہیں۔