The Holy Quran 6:104 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

لَا تُدۡرِکُہُ الۡاَبۡصَارُ ۫ وَہُوَ یُدۡرِکُ الۡاَبۡصَارَ ۚ وَہُوَ اللَّطِیۡفُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱۰۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Eyes cannot reach Him but He reaches the eyes. And He is the Incomprehensible, the All-Aware.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

آنکھیں اس کو نہیں پا سکتیں ہاں وہ خود آنکھوں تک پہنچتا ہے اور وہ بہت باریک بین اور ہمیشہ باخبر رہنے والا ہے۔