The Holy Quran 6:118 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ مَنۡ یَّضِلُّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۚ وَہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۱۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely, thy Lord knows best those who go astray from His way; and He knows best those who are rightly guided.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً تیرا ربّ سب سے زیادہ اُسے جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بھی سب سے زیادہ جانتا ہے۔