The Holy Quran 6:121 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
وَذَرُوۡا ظَاہِرَ الۡاِثۡمِ وَبَاطِنَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡسِبُوۡنَ الۡاِثۡمَ سَیُجۡزَوۡنَ بِمَا کَانُوۡا یَقۡتَرِفُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And eschew open sins as well as secret ones. Surely, those who earn sin will be rewarded for that which they have earned.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تم گناہ کے ظاہر اور اس کے باطن (دونوں) کو ترک کردو۔ یقیناً وہ لوگ جو گناہ کماتے ہیں وہ ضرور اس کی جزا دیئے جائیں گے جو (بُرے کام) وہ کرتے تھے۔