The Holy Quran 6:124 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَکَذٰلِکَ جَعَلۡنَا فِیۡ کُلِّ قَرۡیَۃٍ اَکٰبِرَ مُجۡرِمِیۡہَا لِیَمۡکُرُوۡا فِیۡہَا ؕ وَمَا یَمۡکُرُوۡنَ اِلَّا بِاَنۡفُسِہِمۡ وَمَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And thus have We made in every town the great ones from among its sinners such as are in utter darkness with the result that they plot therein; and they plot not except against their own souls; but they perceive not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں اس کے مجرموں کے سرغنے بنائے کہ وہ اس میں مکروفریب سے کام لیتے رہیں۔ اور وہ اپنی جانوں کے سوا کسی سے مکر نہیں کرتے اور وہ شعور نہیں رکھتے۔