The Holy Quran 6:128 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
لَہُمۡ دَارُ السَّلٰمِ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ وَہُوَ وَلِیُّہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
For them is the abode of peace with their Lord, and He is their Friend because of what they did.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان کے لئے ان کے ربّ کے پاس امن کا گھر ہے اور وہ ان (نیک) کاموں کے سبب سے جو وہ کیا کرتے تھے ان کا ولی ہو گیا ہے۔