The Holy Quran 6:134 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
وَرَبُّکَ الۡغَنِیُّ ذُو الرَّحۡمَۃِ ؕ اِنۡ یَّشَاۡ یُذۡہِبۡکُمۡ وَیَسۡتَخۡلِفۡ مِنۡۢ بَعۡدِکُمۡ مَّا یَشَآءُ کَمَاۤ اَنۡشَاَکُمۡ مِّنۡ ذُرِّیَّۃِ قَوۡمٍ اٰخَرِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾ؕ
English translation by Maulawi Sher Ali
And thy Lord is Self-Sufficient, full of mercy. If He please, He can do away with you and cause to succeed you what He pleases, even as He raised you from the offspring of other people.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تیرا ربّ غنی اور صاحبِ رحمت ہے۔ اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور تمہارے بعد جسے چاہے جانشین بنا دے جس طرح اس نے تمہیں بھی ایک دوسری قوم کی ذرّیت سے اٹھایا تھا۔