The Holy Quran 6:135 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
اِنَّ مَا تُوۡعَدُوۡنَ لَاٰتٍ ۙ وَّمَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ ﴿۱۳۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, that which you are promised shall come to pass and you cannot frustrate it.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً جس سے تمہیں ڈرایا جاتا ہے وہ آکر رہے گا اور تم ہرگز (ہمیں) عاجز کرنے والے نہیں۔