The Holy Quran 6:136 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

قُلۡ یٰقَوۡمِ اعۡمَلُوۡا عَلٰی مَکَانَتِکُمۡ اِنِّیۡ عَامِلٌ ۚ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۙ مَنۡ تَکُوۡنُ لَہٗ عَاقِبَۃُ الدَّارِ ؕ اِنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۱۳۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘O my people, act as best you can. I, too, am acting. Soon will you know whose will be the ultimate reward of the abode.’ Surely, the wrongdoers shall not prosper.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو کہہ دے اے میری قوم! تم اپنی جگہ جو کرنا ہے کرتے پھرو، میں بھی کرتا رہوں گا۔ پس تم ضرور جان لو گے کہ گھر کا (بہترین) انجام کس کے لئے ہوتا ہے۔ یقیناً ظلم کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔