The Holy Quran 6:139 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَقَالُوۡا ہٰذِہٖۤ اَنۡعَامٌ وَّحَرۡثٌ حِجۡرٌ ٭ۖ لَّا یَطۡعَمُہَاۤ اِلَّا مَنۡ نَّشَآءُ بِزَعۡمِہِمۡ وَاَنۡعَامٌ حُرِّمَتۡ ظُہُوۡرُہَا وَاَنۡعَامٌ لَّا یَذۡکُرُوۡنَ اسۡمَ اللّٰہِ عَلَیۡہَا افۡتِرَآءً عَلَیۡہِ ؕ سَیَجۡزِیۡہِمۡ بِمَا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿۱۳۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they say, ‘Such and such cattle and crops are forbidden. None shall eat thereof save whom we please’ — so they allege — and there are cattle whose backs are forbidden, and there are cattle over which they pronounce not the name of Allah, forging a lie against Him. Soon will He requite them for that which they have fabricated.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ اپنے زُعم کے مطابق کہتے ہیں یہ مویشی اور کھیتیاں ممنوع ہیں (یعنی) اُنہیں کوئی نہ کھائے مگر وہی جس کے متعلق ہم چاہیں، اور اسی طرح ایسے چوپائے ہیں جن کی پیٹھیں (سواری کے لئے) حرام کردی گئیں اور ایسے مویشی بھی جن پر وہ اللہ کا نام نہیں پڑھتے اُس پر افترا کرتے ہوئے۔ وہ انہیں ضرور سزا دے گا اس کی جو وہ افترا کرتے ہیں۔