The Holy Quran 6:14 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
وَلَہٗ مَا سَکَنَ فِی الَّیۡلِ وَالنَّہَارِ ؕ وَہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
To Him belongs whatever dwells in the night and the day. And He is the All-Hearing, the All-Knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اسی کا ہے جو رات میں اور دن میں ٹھہر جاتا ہے۔ اور وہ بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔