The Holy Quran 6:140 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَقَالُوۡا مَا فِیۡ بُطُوۡنِ ہٰذِہِ الۡاَنۡعَامِ خَالِصَۃٌ لِّذُکُوۡرِنَا وَمُحَرَّمٌ عَلٰۤی اَزۡوَاجِنَا ۚ وَاِنۡ یَّکُنۡ مَّیۡتَۃً فَہُمۡ فِیۡہِ شُرَکَآءُ ؕ سَیَجۡزِیۡہِمۡ وَصۡفَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ حَکِیۡمٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۴۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they say, ‘That which is in the wombs of such and such cattle is exclusively reserved for our males and is forbidden to our wives; but if it be born dead, then they are all partakers thereof. He will reward them for their assertion. Surely, He is Wise, All-Knowing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ کہتے ہیں جو کچھ ان مویشیوں کے پیٹوں میں ہے یہ محض ہمارے مَردوں کے لئے مخصوص ہے اور ہماری بیویوں پر حرام کیا گیا ہے۔ ہاں اگر وہ مُردہ ہو تو اس (سے استفادہ) میں وہ سب شریک ہیں۔ پس وہ انہیں ان کے (اس) بیان کی ضرور سزا دے گا۔ یقیناً وہ بہت ہی حکمت والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔