The Holy Quran 6:141 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
قَدۡ خَسِرَ الَّذِیۡنَ قَتَلُوۡۤا اَوۡلَادَہُمۡ سَفَہًۢا بِغَیۡرِ عِلۡمٍ وَّحَرَّمُوۡا مَا رَزَقَہُمُ اللّٰہُ افۡتِرَآءً عَلَی اللّٰہِ ؕ قَدۡ ضَلُّوۡا وَمَا کَانُوۡا مُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾٪
English translation by Maulawi Sher Ali
Losers indeed are they who kill their children foolishly for lack of knowledge, and make unlawful what Allah has provided for them, forging a lie against Allah. They have indeed gone astray and are not rightly guided.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً بہت نقصان اٹھایا ان لوگوں نے جنہوں نے بیوقوفی سے بغیر کسی علم کے اپنی اولاد کو قتل کر دیا اور انہوں نے اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہوئے اس کو حرام قرار دے دیا جو اللہ نے ان کو رزق عطا کیا تھا۔ یقیناً یہ لوگ گمراہ ہوئے اور ہدایت پانے والے نہ ہوئے۔