The Holy Quran 6:155 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
ثُمَّ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ تَمَامًا عَلَی الَّذِیۡۤ اَحۡسَنَ وَتَفۡصِیۡلًا لِّکُلِّ شَیۡءٍ وَّہُدًی وَّرَحۡمَۃً لَّعَلَّہُمۡ بِلِقَآءِ رَبِّہِمۡ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۵۵﴾٪
English translation by Maulawi Sher Ali
Again, We gave Moses the Book — completing the favour upon him who did good, and an explanation of all necessary things, and a guidance and a mercy — that they might believe in the meeting with their Lord.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر موسیٰ کو بھی ہم نے کتاب دی جو ہر اس شخص کی ضرورت پر پوری اترتی تھی جو احسان سے کام لیتا، اور ہر چیز کی تفصیل پر مشتمل تھی اور ہدایت تھی اور رحمت تھی تا کہ وہ اپنے ربّ کی لِقاءپر ایمان لے آئیں۔