The Holy Quran 6:16 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

قُلۡ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اِنۡ عَصَیۡتُ رَبِّیۡ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘Of a truth, I fear, if I disobey my Lord, the punishment of an awful day.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو کہہ دے کہ اگر میں نے اپنے ربّ کی نافرمانی کی تو یقیناً میں ایک عظیم دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔