The Holy Quran 6:162 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

قُلۡ اِنَّنِیۡ ہَدٰٮنِیۡ رَبِّیۡۤ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ۬ۚ دِیۡنًا قِیَمًا مِّلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ۚ وَمَا کَانَ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۶۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘As for me, my Lord has guided me unto a straight path — a right religion, the religion of Abraham, the upright. And he was not of those who join gods with God.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تو کہہ دے کہ یقیناً میرے ربّ نے مجھے سیدھے رستے کی طرف ہدایت دی ہے (جسے) ایک قائم رہنے والا دین، ابراہیمِ حنیف کی ملت (بنایا ہے) اور وہ ہرگز مشرکین میں سے نہ تھا۔